Friday , March 27 2020

5th Class Science Full Book Test 2019

کلاس پنجم     پرچہ سائنس      کل نمبر40

نام_______________________

سوال نمبر 1۔ درست جواب پر دائرہ لگائیں۔

۱) جوڑ دار ٹانگوں والا جاندار ہے:

 ۱) سانپ ۲) لال بیگ ۳) کینچوا ۴) سٹارفش

۲) مٹر کے بیج میں کاٹی لیڈنز کی تعداد ہوتی ہے

:  ۱) ایک ۲) دو ۳) تین ۴) چار

۳) خوردبینی جاندار نہیں ہے:

 ۱ ) وائرس ۲) بیکٹیریا ۳) سانپ ۴) فنجائی

۴) ٹی بی کا سبب ہے:

۱) مولڈز ۲) بیکٹیریا ۳) وائرسز ۴) پروٹوذوا

۵) سب سے پہلی اینٹی بائیوٹک تیار کی گئی تھی:

۱) بیکٹیریا سے ۲) پینی سیلیم سے ۳) کھمبی سے ۴) ییسٹ سے

۶) درج ذیل میں سے کون سی چیز ناقابل تحلیل ہے:

۱) گھاس کی کترن ۲) سٹاروفوم ۳) کاغذ ۴) پرندو ں کے پر

۷) دھواں۔۔۔۔۔۔آلودگی کا منبع ہے:

۱) فضائی ۲) آبی ۳) زمینی ۴) ساری

۸) گیلے کپڑوں کے سوکھنے کے دوران کون سا عمل وقوع پذیر ہوتا ہے:

۱) عمل تکثیف ۲) منجمند ہونا ۳) پگھلنا ۴) عمل تبخیر

۹) ۔۔۔۔۔۔عمل ابلنے کے الٹ ہے:

۱) عمل تبخیر ۲) جمنا ۳) پگھلنا ۴) تکثیف

۱۰) کھردرا پن۔۔۔۔۔کو بڑھا دیتا ہے:

۱) بیئرنگ ۲) مزاحمت ۳) بیرم ۴) کشش ثقل

۱۱) وہ نقطہ جس کے گرد بیرم گھومتا ہے:

۱) قوت ۲) کمیت ۳) فلکرم ۴) بوجھ

۱۲) ٹشو پیپر کس قسم کی شے ہے:

۱) شفاف ۲) نیم شفاف ۳) غیر شفاف ۴) کوئی نہیں

۱۳) مثبت چارج ہوتا ہے:

۱) الیکٹرونز پر ۲) پروٹونز پر ۳) نیوٹرونز پر ۴) نیوکلئیس پر

۱۴) کس سیارے سے پہلے زہرہ سیارہ گردش کرتاہے:

۱) عطارد ۲) مریخ ۳) زمین ۴) زحل

۱۵) مندرجہ ذیل میں سے کونسا زمین کا قدرتی سیٹیلائٹ ہے:

۱) مریخ ۲) چاند ۳) پلوٹو ۴) عطارد

۱۶) نیپچون کی نیلی رنگت کا باعث ہے:

۱) پانی ۲) ہائڈروجن ۳ ) ہیلیم ۴) میتھین

۱۷) نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ ہے:

۱) مریخ ۲) مشتری ۳) زحل ۴) یورینس

۱۸) سورج کا قطر ہے:

۱) ملین کلومیٹر ۲) 1.5ملین کلو میٹر ۳) 1.6ملین کلو میٹر ۴) 1.7ملین کلو میٹر1.4

۱۹) سورج ہے:

۱) سیارہ ۲) ستارہ ۳) سیٹیلائٹ ۴) چاند

۲۰) کون سی بیماری کا سبب فضائی آلودگی ہے:

۱) ہیضہ ۲) اسہال ۳) پیچش ۴) پھیپھڑوں کا کینسر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *